حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے گلگت میں شرپسند عناصر کی فائرنگ اور دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔