۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
گناہوں سے توبہ
کل اخبار: 3
-
قیامت کا سوال؛
دنیا میں انسان کے اچھے اور برے اعمال کا نتیجہ
حوزہ/ کیا انسان کو اس کے اچھے اور برے اعمال کی سزا آخرت میں ملے گی یا پھر انسان اپنے اعمال کا نتیجہ دنیا میں بھی دیکھے گا؟
-
شب قدر، خداوند متعال کے امت پیغمبر اکرم (ص) پر لطف و کرم کی انتہا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین بابائی
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین بابائی نے کہا: شب قدر گناہوں سے توبہ کی بہترین فرصت ہے۔ خداوند عالم اس رات اپنے بندوں پر خاص لطف فرماتا ہے اور حقیقت میں اس نے اس رات کو اپنے بندوں کے گناہ معاف کرنے کے لیے بہانہ قرار دیا ہے۔
-
ماہ رمضان میں گناہوں سے توبہ،جیسے اُس نے کوئی گناہ کیا ہی نہیں، امام جمعہ سکردو
حوزہ/ علامہ شیخ حسن جعفری نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہ مبارک رمضان کے حوالے سے کہا: رسول خدا فرماتے ہیں کہ اے لوگو ! اس مہینے میں استغفار کرو! راتوں کو اپنے گناہ یاد کر کے گریہ کرو! اور نمازیں پڑھو!۔ جو ان اعمال کو بجا لائے گا، خدا وند عالم اس کو جہنم کی آگ سے دور کردے گا۔