گوگل میپ
-
گوگل و ایپل کے ذریعہ عالمی نقشوں سے فلسطین کو ہٹانا امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی کے لئے اٹھایا گیا ظالمانہ قدم ہے،مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/مجلس علماء ہند نے گوگل اور ایپل کے ذریعہ باضابطہ طورپر فلسطین کو اپنے عالمی نقشوں سے ہٹاکر اسرائیلی منصوبے کی حمایت کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور اس قدم کو فلسطین کے بنیادی حقوق پر حملہ اور استعمار کی خوشنودی قراردیا۔
-
فلسطین کے نقشہ کو ہٹانے کا اثر سب سے زیادہ خود گوگل کے غیر جانبدار ہونے پر پڑا ہے،مولانا سید صفدر حسین زیدی
حوزہ/گوگل کو ایک نہ ایک دن ضرور پتہ چل جائے گا کہ قرآن میں "طیرا ۔ابابیل" کا اور "کعصف ماکول" کا کیا مطلب ہے۔
-
دعویٰ سلونی کی دلیل بارہ اماموں نے دی،مولانا سید علی ہاشم عابدی
گوگل میپ پر فلسطین ملک کا ذکر نہ ہونا اسی طرح ہے جسطرح سے تاریخ مدینہ پر 600 صفحہ کی کتاب خود مدینہ منورہ سے نشر ہوئی لیکن اس میں جنت البقیع کا ذکر صرف ایک قبرستان کی حیثیت سے ہوا نہ روضوں کا ذکر ہے اور نہ ہی وہاں مدفون ائمہ معصومین علیھم السلام کا تذکرہ ہے۔
-
فلسطین ایک حقیقت ہے جسے مٹایا نہیں جاسکتا،جہادِ اسلامی تحریک
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک اور اسلامی مزاحتمی تنظیم حماس نے ایک الگ بیان میں گوگل اور ایپل کے عالمی نقشہ سے فلسطین کو غائب کرنے کے اقدام کی مذمت کرکے کہا ہے کہ خطے کی تاریخی حقیقت کو تبدیل نہیں کرتا ہے۔
-
ایپل و گوگل کی سازش کا شوشل میڈیا پر رد عمل
حوزہ/سوشل میڈیا صارفین نے فلسطین کا نقشہ مٹانے پر FreePalestine# کا ٹرینڈ بھرپور انداز میں شروع کیا ہے تاکہ دنیا کی توجہ سینچری ڈیل کی جانب متوجہ کراسکے۔
-
عالمی نقشوں سے فلسطین کا نام حذف کرنا تاریخ کا انکار، حازم قاسم
حوزہ/گوگل میپ اور ایپل سے فلسطین کا نام حذف کرنے پر فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اسے تاریخی حقائق کے انکار سے تعبیر کیا۔
-
گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کی شناخت ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے،علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کی شناخت ختم کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ ابلاغ نیوز کے مطابق سربراہ امت واحدہ علامہ محمد امین شہیدی نے گوگل اور ایپل کی جانب سے فلسطین کو دنیا کے نقشے سے ہٹائے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
گوگل کی فلسطین دشمنی کا مظاہرہ،نقشہ سے فلسطین کا نام مٹا دیا
حوزہ/پانچویں صدی سے دریائے اردن اور بحیرہ روم کے درمیان پائے جانے والے علاقے کے لئے فلسطین کا نام مستقل طور پر استعمال ہوتا تھا جسے اب گوگل نے اپنے نقشے سے ختم کر دیا ہے۔