حوزہ / گھانا کے شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے اس ملک کے دارالحکومت میں عزاداریٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد کیا ہے۔