۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
عزای امام حسین (ع) توسط شیعیان کشور غنا

حوزہ / گھانا کے شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے اس ملک کے دارالحکومت میں عزاداریٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ محرم الحرام کے شروع ہوتے ہی افریقی ملک گھانا کے شیعیان اہلبیت (علیہم السلام) نے اس ملک کے دارالحکومت آکرا (Accra) میں واقع اسلامک سینٹر میں عزاداریٔ سید الشہداء (ع) کا انعقاد کیا ہے۔

نماز مغرب و عشاء کے بعد اس سینٹر میں مجلس امام حسین علیہ السلام کا آغاز ہوتا ہے جس سے اس علاقہ کے ایک عالم دین خطاب کرتے ہیں اور دارالحکومت آکرا (Accra) کے شیعیان اہلبیت علیہم السلام کے علاوہ علماء کرام اور مبلغین بھی مجلس عزاء اور عزاداریٔ سید الشہداء ((علیہ السلام) کے اس پروگرام میں شرکت کرتے ہیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .