حوزہ/آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے دفتری ذرائع کے مطابق ،عزت مآب کو سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔