۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
آیت الله مظاهری

حوزہ/آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے دفتری ذرائع کے مطابق ،عزت مآب کو سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصفہان سے آیۃ اللہ العظمی مظاہری کے دفتری ذرائع کے مطابق،عزت مآب کو سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

آیت اللہ مظاہری ہسپتال میں زیر علاج،دعائے صحت کی اپیل

 بسمہ تعالی

خدا کے فضل و کرم اور مؤمنین کرام کی نیک دعاؤں کی بدولت ، حضرت آیۃ العظمی مظاہری سرجری اور مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج ہو گئے ہیں۔

ان کی صحت یابی کیلئے دعا،احوال پرسی اور محبتوں کا اظہار کرنے والے بزرگوں اور معززین سمیت میڈیکل ٹیم اور ڈاکٹر حضرات کی کوششوں کو سراہتے ہوئے خداوند منان کی بارگاہ میں ان کی سلامتی، عزت افزائی اور تمام مریضوں کی شفایابی کیلئے دعاگو ہیں۔

دفتر آیۃ اللہ العظمی مظاہری

تبصرہ ارسال

You are replying to: .