حوزہ/ آیت اللہ محمد رضا ناصری نے کہا کہ ایران بے شمار نعمتوں سے مالا مال ہے، مگر ان سے صحیح استفادہ کے لیے فکر، تدبیر اور درست منصوبہ بندی ضروری ہے۔