حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بالوں میں جیل لگانے اور اس کے وضو کی صحت پر اثر کے بارے میں ایک شرعی استفتا کا جواب دیا ہے۔