۲۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 17, 2024

ہاتھ کاٹ

کل اخبار: 1
  • اسلامی انقلاب نے امریکا کے ہاتھ کاٹ دیے، جنرل رحیم صفوی

    اسلامی انقلاب نے امریکا کے ہاتھ کاٹ دیے، جنرل رحیم صفوی

    حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے فوجی مشیر جنرل رحیم صفوی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب نے ایران کے مفادات سے امریکا کے ہاتھ کاٹ دیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سبھی جوانوں کوبا خبر رہنا چاہئے کہ امریکیوں کی صرف ایران کے ساتھ مشکل نہیں ہے بلکہ وہ پورے علاقے پر مسلط ہونا چاہتے ہیں۔