حوزہ/ فلسطینی میڈیا کے مطابق غاصب رژیم کی جانب سے مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں فلسطینی خود کو مسجد الاقصی پہنچانے میں کامیاب ہوگئے۔