ہزارہ
-
آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی کا سانحہ مچھ پر اظہار تشویش، اس سانحے سے عالم انسانیت کو تکلیف پہنچی
حوزہ/ پاکستان میں شیعوں کے قتل عام سے ہم سبھی شیعہ، مسلمانوں اور انسانیت کے دلوں کو تکلیف پہنچی ہے۔ہمیں حکومت پاکستان کے سامنے اپنے سخت احتجاج کا اظہار کرنا چاہئے۔
-
پاکستان میں ہزارہ قوم کے 11 محترم کان کنوں کی شہادت، تکفیری گرہوں کی بزدلانہ حملوں کے سلسلے کی کڑی ہے، آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
حوزہ/بلوچستان میں واقع "بولان" کے علاقے میں ہونے والے حالیہ جرم نے پوری دنیا میں، قرآن کریم کے پیروکاروں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور خاندان رسالت کے شیدائیوں کے دلوں اور سینوں کو غم و اندوه اور غیظ و غضب سے لبریز کردیا ہے۔
-
آندھرا پردیش شیعہ علماء بورڈ کی سانحۂ مچھ کی مذمت و ظالموں کو قرارِ واقعی سزا کا مطالبہ
حوزہ/ ہم پاکستانی حکومت کے اعلیٰ عہدہ داروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مظلومانہ شہادتوں پر صرف اظہارِ افسوس نہ کریں بلکہ جلد سے جلد ظالموں کو قرارِ واقعی سزا دلوائیں اور آینده اس طرح کے حادثات رونما نہ ہونے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
-
بچوں سمیت بے گناہ کان کنوں کی شہادت ہولناک اور مجرمانہ اقدام، پاکستان میں ایرانی سفیر
حوزہ/ پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے 11 معصوم مسلمانوں کو شہید کیا، ان کا جرم ناقابل معافی ہے۔
-
بلوچستان میں ہزارہ مزدوروں کا قتل:لواحقین کا دردناک و المناک بیان
حوزہ/اگر کسی کو کربلا کا منظر دیکھنا ہے تو وہ میرے خاندان کو دیکھ لے۔ ہمارے خاندان میں جنازہ اٹھانے والا کوئی مرد نہیں بچا۔
-
لاہور پریس کلب کے سامنے بلوچستان واقعہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ شیعہ شناخت پہ قتل و غارت ریاستی رٹ پہ سوالیہ نشان ہے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا،آخر شیعہ شناخت پہ قتل و غارت کا سلسلہ کیوں نہیں تھم سکا؟ واقعہ میں ملوث سہولت کاروں کو بے نقاب کرکے بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے۔
-
سانحہ مچھ لرزہ خیز واقعہ، شہریوں کے تحفظ میں ناکامی کیوں؟، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ نے کہا کہ ہزارہ محنت کشوں کو ہاتھ پاﺅں باندھ کر بے دردی سے تیز دھار آلہ سے قتل اور ذبح کرنا درندگی اور سفاکیت کی بد ترین مثال ہے، اور مطالبہ کیا کہ سانحہ مچھ کے علاقہ گیشتری میں ملوث سفاک قاتلوں اور ان کے سہولت کاروں کو قانون کے شکنجے میں کس کر انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔