ہفتہ بسیج
-
بسیج کے قیام کا مقصد ہی دنیا بھر میں مظلوموں کا دفاع کرنا ہے: خطیب نماز جمعہ زنجان
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین علی خاتمی نے کہا : بسیج (رضا کار فورس) کی تشکیل کا مقصد دنیا کے کونے کونے میں مظلوموں کا دفاع کرنا تھا۔
-
غزہ کی حمایت میں تہران میں 50 ہزار رضا کار فورس کی فوجی مشق
حوزہ/ ایران کی رضا کار فورس (بسیج) کے 50 ہزار فوجیوں نے ایران کے دار الحکومت تہران میں فوجی مشق کا مظاہرہ کیا اور نئے جنگی ساز و سامان کی نمائش کی۔
-
رضاکار فورس کی تشکیل کے دن کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب:
ایران کی اسٹریٹیجک ڈیپتھ ختم کرنا چاہتا تھا دشمن مگر شکست سے دوچار ہوا
حوزہ/ بسیج (رضاکار فورس) کی تشکیل کی مناسبت سے کثیر تعداد میں بسیجیوں نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے خطاب میں ایران کے حالات، سامراجی طاقتوں کی پالیسیوں اور سازشوں اور دیگر انتہائی اہم موضوعات کا جائزہ لیا۔
-
نمائندہ ولی فقیہ لرستان ایران:
ایران کی رضا کار فورس "بسیج"، خیر اور گراں قدر خدمات کا پیکر ہے
حوزہ/صوبۂ لرستان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ بسیج، انقلابِ اسلامی کا نتیجہ اور عوام کیلئے بہت سی گراں قدر خدمات کا ذریعہ ہے۔
-
نمائندہ ولی فقیہ کاشان ایران:
شہید سردار قاسم سلیمانی واقعی ایک رضاکار انسان تھے
حوزہ/ ایرانی شہر کاشان میں رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شہید سردار قاسم سلیمانی واقعی ایک رضاکار انسان تھے، کہا کہ سپاہِ قدس میں شہید جنرل سلیمانی کی دنیا سے بے رغبتی بالکل واضح تھی اس بات کی واضح مثال یہ ہے کہ شہید نے اپنی 6 سالہ ڈیوٹی کے دوران، ایک ریال بھی وصول نہیں کیا۔
-
حوزہ علمیہ و رضاکاروں کا اصل مقصد اسلامی فکر اور نظریے کا فروغ ہے، آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے کہا کہ حوزہ ہائے علمیہ اور رضاکاروں کا اصل مقصد و ہدف دنیا میں اسلامی فکر اور نظریے کا فروغ اور اسلامی تہذیب کو پروان چڑھانا ہے۔
-
بسیج کی استقامت جہادی جذبے پر منحصر ہے؛
ہمارے دین کو نشانہ بنایا تو نابود کردیں گے، حجۃ الاسلام عبداللہ حاجی صادقی
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب میں نمائندہ ولی فقیہ کا کہنا تھا کہ آج استکبار جہاں نے اسلامی نظام کو کمزور کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انقلاب اسلامی ان کی مادی طاقتوں کو تباہ کر دے گا اور روئے زمین پر جہاں کہیں بھی ہوں گے ان کے مفادات کو خطرے میں ڈال دے گا۔
-
رضاکاروں سے امام خامنہ ای کا خطاب:
ملک کے تمام عمومی مسائل میں آپ مؤثر اور مشکل کشا ہو سکتے ہیں
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی نے ہفتۂ رضاکار فورس کی مناسبت سے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا حل بلند حوصلے، دانشمندی، صحیح سوچ اور خدا پر توکل سے ممکن ہے۔
-
عالم اسلام دنیا کا دل ہے اور ایران اس دل کا دل ہے، خطے میں امریکہ کی کوئی جگہ نہیں
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج اسلامی جمہوریہ ایران ایک طاقتور ملک اورامریکہ کا حریف بن چکا ہے اور یہ مقابلہ و جنگ تمام خطوں میں جاری ہے۔
-
مغربی آذربائیجان کے امام جمعہ کے ساتھ حوزہ نیوز کا انٹرویو؛
بسیج نے ہر میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کو کامیابی سے ہمکنار کیا ہے
حوزہ/حجۃ الاسلام جباری نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بسیج نے ہر میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران کو ترقی سے ہمکنار کیا ہے،کہا کہ بسیج کی موجودگی میں دشمن،انقلاب اسلامی پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرے گا اور ہم سب کو اس عظیم اور الٰہی تنظیم کی مضبوطی کے لئے اقدامات کرنے چاہئیں۔
-
ہفتہ بسیج کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا پیغام
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ بسیج ملکی دفاع ، انسانی خدمات اور علمی اور معنوی سرگرمیوں میں ایک زندہ و متحرک مثال ہے۔