ہمارا وظیفہ
-
ظہور امام زمانہ (ع) کے لئے زمینہ فراہم کرنا طالب علم کا اصلی ہدف اور مقصد ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: امام زمانہ (ع) کی نصرت کرنا، لوگوں کے دلوں میں امامؑ کی محبت کو زندہ کرنا، ظہور کے مقدمات فراہم کرنا ہی ایک طالب کا اصلی ہدف اور مقصد ہے۔
-
عالم ہستی محضر خدا میں ہے اور اہل بیت(ع) انسانوں کے اعمال پر شاہد اور گواہ ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین میرشفیعی
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین میرشفیعی نے اس بات پر تاکید کی کہ امام (ع) مومنین کے سلسلے میں خدا کی بارگاہ میں مغفرت کرتے ہیں ،کہا: امام باقر (ع) نے فرمایا؛ جس طرح تم خدا کی دسترس سے باہر نہیں ہو، اسی طرح نہ صرف اپنے وقت کے امام کو اپنے سامنے موجود سمجھو بلکہ ہم سب اہل بیت علیہم السلام کو ہر جگہ حاضر و ناظر سمجھو۔
-
منتظرین امام زمانہ (عج) کے اہم ترین وظائف
حوزہ/ ہم دور حاضر میں ایک امام کی حکومت کے زیر سایہ ہیں ہمیں چاہیے کہ اپنا مشن آج سے ہی شروع کریں کہ ہمارے امام اگر ہمارے سامنے ہوں تو وہ ہم سے کیا طلب کریں گے ۔ہم سے کس بات کی امید رکھتے ہیں انہی امور کو انجام دیں تاکہ قلب عالم ہم سے راضی ہو جائے ۔
-
امام جمعہ یزد:
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا طریقہ دین سے بیزاری کا سبب نہ بنے
حوزہ/ صوبہ یزد میں رہبر معظم کے نمائندے آیت اللہ ناصری نے کہا: امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کرنے والے کو چاہئے کہ اس کے آداب کو جان لے اور اس طرح عمل کرے کہ مخاطب دین سے بیزار نہ ہو جائے۔
-
غیبت امام زمانہ (عج) میں ہمارا وظیفہ
تحریر: مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی، جنرل سیکٹری پیام آفاق فاؤنڈیشن سرسی سادات