حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں عاشور کے دن حالانکہ اس سال زائروں کے بغیر امام حسین کی عزاداری کی گئی تاہم دسیوں لاکھ لوگوں نے ، لائیو ٹیلی کاسٹ کی وجہ سے عزاداری میں شرکت کی ۔
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں علمی اور تحقیقی مرکز ’’مجمع محققین ہند‘‘کے شعبہ ادیان کے ذریعہ " اترپردیش کے ہندؤوں میں امام حسین علیہ السلام کی عزاداری" کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد ہوا۔