ہندو (16)
-
ہندوستانبابری مسجد کو رام مندر میں تبدیل کرنے کے بعد اب گیانواپی مسجد نشانے پر
حوزہ/ وارانسی، ہندوستان کی ایک عدالت نے بدھ کو ہندو فریق کو گیانواپی مسجد کے ویاس تہہ خانے میں عبادت کرنے کا حق دے دیا۔
-
ایرانایک ہندو جو حرم امام رضا (ع) کا کفش بردار بن گیا
حوزہ/ شاید آپ کو سن کر تعجب ہو کہ ایک ہندو حرم امام رضا علیہ السلام کا کفش بردار کیسے بن سکتا ہے، اور اس کے لئے حرم میں ایک مخصوص کمرہ بنایا جائے جہاں وہ زائرین کے جوتوں کی حفاظت کر سکے؟! لیکن…
-
مقالات و مضامینہندوستان میں قومیت کی بنیادیں اور سوال
حوزہ/ آج مسلمانوں کی قومیت اور ہندوستان کے ’ہندو راشٹر‘ کا مسئلہ زیر بحث ہے ۔بہتر ہوگاکہ سنگھ پہلے ہندوستان کی تاریخ کا از سرنو مطالعہ کرے تاکہ تسامحات اور تجاہلات کاخاتمہ ہوسکے ۔
-
ہندوستاندہلی؛ "اسلام و ہندو ازم مذاکرات-امن و ارتقا میں بقائے باہمی کا رول"عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ ہندو اور مسلمان دانشوروں کے ہاتھوں نور میکرو فلم سینٹر کی تالیف ’سرمد بھگوت گیتا‘ سمیت نصف درجن کتابوں کی رونمائی۔
-
-
ہندوستانکرناٹک کی مسجد میں پوجا کرنے والے ۹ افراد کے خلاف مقدمہ درج
حوزہ/ کرناٹک کے شہر بیدر پولیس نے دسہرہ کے دوران محمود گاؤں میں واقع مسجد مدرسہ میں داخل ہوکر پوجا کرنے کے الزام میں نو افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
-
ہندوستانبہت سارے ہندو ہندوستان میں اسلامی شریعت کے قوانین کے حق میں ہیں
حوزہ/ ہندوستان میں بہت سے ہندو خاندانی تنازعات میں اسلامی شریعت کے قوانین کی پاسداری کرتے ہیں۔
-
جہانیوگا بودائی سوچ کی عملی عبادت ہے، یوگا ورزش نہیں، فاطمہ میرزائیان
حوزہ/ شعبہ تصوف کاذب کی محقق اور لیکچرر نے کہا: یوگا ورزش نہیں ہے بلکہ بدھسٹ افکار کی عملی عبادت ہے ، اور اس کی تمام تر تحریکوں کے پیچھے ایسا فلسفہ ہے جو لوگوں کو مذہب مخالف افکار کو قبول کرنے…
-
ہندوستانمسجد کی دیواروں پر قرآنی آیتیں نقش کر رہا ہندو شخص!
حوزہ/ حیدرآباد میں اردو کیلی گرافی کے لیے شہرت حاصل کر چکے انل کمار چوہان اب مسجدوں پر قرآن کی آیتیں نقش کر کے ہندو-مسلم یکجہتی کی ایک بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔
-
ہندوستانہندوستان میں مسلمان محفوظ نہیں، ملک کی موجودہ حکومت کی ڈکشنری میں ’’سیکولرازم ‘‘ لفظ نہیں، سابق نائب صدر جمہوریہ ہند
حوزہ/ سابق نائب صدر جمہوریہ ہندوستان حامد انصاری سے ہندو دہشت گردی سے متعلق پوچھے گئے کئی سوالات کے جواب میں کہا کہ مسلمانوں کے اندر امن سلامتی کا احساس فروغ پارہا ہے۔ ہجومی تشدد کے واقعات میں…