۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
ہندوستانی حکومت
کل اخبار: 3
-
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد سے متعلق تمام مقدمے بند کرنے کا فیصلہ کیا
حوزہ/ ہندوستان میں سپریم کورٹ نےسال 1992 میں ایودھیا میں واقع بابری مسجد کی شہادت کے بعد اس ریاست اور دیگر ریاستوں کے اوپر توہین عدالت کے تمام مقدمات بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
ہم کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/یوم حق خود ارادیت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ہندوستان ہٹ دھرمی چھوڑکر مظلوم کشمیریوں کو استصواب رائے کا حق دے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر و فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں،کشمیری بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستانی حکومت کے خلاف مظاہرہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابوا لقاسم رضوي امام جمعہ میلبورن كي قيادت میں آسٹریلیا میں ہندوستانی حکومت کے تعصب اور عدم برداشت پر مبنی اندھے قانون NRC اور CAA کے خلاف آسٹریلیا میں کئی مظاہرے ہوئے۔