حوزہ/مسلمانوں پر جہاں ہر طرف سے یلغار ہے وہیں انکی خود اپنی حالت بھی با بگفتہ ہے اور داخلی انتشار کے سبب وہ مزید کمزور ہوتے جا رہے ہیں ۔