حوزہ/ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بدلتے ہوئے عالمی ماحول میں، امریکہ کو کثیر قطبی دنیا میں کام کرنے کا فن سیکھنے کی ضرورت ہے۔