۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

ہندو خطاط

کل اخبار: 1
  • مساجد کے لئے بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط

    مساجد کے لئے بلا معاوضہ قرآنی آیات لکھنے والا ہندو خطاط

    حوزہ/ مشہور مقولہ ہے کہ ’فن کا کوئی مذہب نہیں ہوتا‘ جس کی بہترین مثال ہندوستان کے شہر حیدرآباد دکن سے تعلق رکھنے والے انیل کمار چوہان ہیں۔جنہوں نے قرآنی آیات اور احادیث کو اب تک 200 سے زائد مساجد کی محرابوں اور دیواروں پر دلکش انداز سے تحریر کرکے عبادت گاہ کی زیب و زینت کو چار چاند لگا چکے ہیں اور وہ اس کام کا معاوضہ بھی نہیں لیتے۔