ہندو مسلم اتحاد
-
اصلی بھارت اور آزادی
حوزہ/ ارض پر ہندوستان جیسا خوبصورت رنگارنگ کثیر المذہب ملک نہیں ہے جہاں صبح سویرے ایک طرف مسجدوں سے آواز اذان سنائی دیتی ہے تو دوسری طرف مندروں سے بھجن اور گھنٹیوں کی آوازیں پربھو کی عبادت کی طرف کھینچتی ہیں سکھ گردوارہ کی طرف قدم بڑھاتا نظر آتا ہے تو ایک عیسائی بائیبل بغل میں دبائے گرجا گھر کی طرف جاتا ہوا دیکھائی دیتا ہے یہی ہمارے بھارت کی اصلی تصویر ہے ۔
-
نفرت کا جواب نفرت سے نہیں دیا جاسکتا، ملک ہندوستان کے حالات پر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی کا بیان
حوزہ/ مسلم تنظیمیں نفرت کا جواب نفرت سے دینے پر یقین نہیں رکھتیں بلکہ ملک میں پائیدار اور سازگار حالات کے لیے سرگرم رہتی ہیں۔ ملک کے موجودہ حالات میں مسلم تنظیموں کا موقف یہ ہے کہ نفرت کا جواب نفرت سے نہیں دیا جاسکتا۔
-
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں بھارت کے اتحاد میں زبانوں کے رول پر سمینار، پروفیسر عین الحسن و دیگر کا خطاب؛
خدا کو ماننے والا دوسروں کا احترام کرنا بھی جانتا ہے، ڈاکٹر اندریش کمار
حوزہ/ مختلف لوگ مختلف زبانوں اور مذہبوں میں اوپر والے کو خدا، اللہ، ایشور، گاڈ کہتے ہیں۔ اس سے سمجھ میں آتا ہے کہ زبانیں تو مختلف ہیں لیکن ان میں پنہا معنی ایک ہی ہیں۔ یہ زبانوں کی خوبصورتی ہے۔ اسی کو سمجھتے ہوئے ہمیں اتحاد و یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہے۔ تبھی ہم اپنے وطن کو ایک بہترین ملک بنا پائیں گے۔
-
وسیم رشدی کو ہوا دینے والے بہت جلد ہوا ہو جائیں گے، مولانا سید مراد رضا / سورج کو انکھیں دکھا نے والا خود اندھا ہو جاتا ہے، مولانا امانت حسین
حوزہ/ صوبہ بہار کے دونوں مشہور عالم دین نےتمام مسلمانوں کی طرف سے ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی صاحب سے اپیل کی ہے کہ ملک کے غدار وسیم رضوی کو جلد از جلد گرفتار کرنے کا حکم صادر کریں تاکہ ہوری دنیا میں بھارت کی بگڑتی ہوئی تصویر پھر سے اپنا مقام حاصل کرے۔
-
ہندوستان میں مسلم شخص نے مندر کے لئے عطیہ کی کروڑوں روپۓ کی زمین
حوزہ/ ہندوستان میں ہندو مسلم اتحاد کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے۔ وہاں رہنے والے ایک مسلم شخص نے بڑے ہنومان مندر کی تعمیر کے کیلۓ اپنی مرضی سے کروڑوں روپے کی زمین عطیہ کی ہے۔