حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کی آفیشل ویب سائٹ ”حوزہ نیوز ایجنسی“ کی سرگرمیوں کی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر، اس ویب سائٹ پر ہندی سائٹ کا نیز اضافہ اور باقاعدہ طور افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حوزہ نیوز اسلام اور اہل بیت (ع) کی تعلیمات سے ماخوذ ہے، کہا کہ حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندوستان میں سرگرمی قابلِ قدر اقدام ہے۔ ہندوستان…