ہیرو
-
شہید قاسم سلیمانی ہر بیدار ضمیر انسان کے ہیرو ہیں، علامہ امین شہیدی
سربراہ امت واحدہ پاکستان نے"صورتِ سلیمانی" کو شہید جنرل قاسم سلیمانی کےحوالہ سے مفیداور قلوب پر اثرانداز ہونے والی کتاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ مترجم نے اس کتاب کے ذریعہ پاکستانی قوم کو قاسم سلیمانی سے قریب کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء پوری امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، علامہ صادق جعفری
حوزہ/ سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت (ع) کی پہلی برسی اور شہدائے سانحہ مچھ کوئٹہ کی یاد میں مرکزی مجلس برسی کا انعقاد 23 جنوری 2021ء بروز ہفتہ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی بلاک 20 میں کیا جائے گا۔
-
قاسم سلیمانی دہشت گردی کا خاتمہ کرنے والے عظیم کمانڈر اور ہیرو، مولانا رئیس احمد جارچوی
حوزہ/ جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا شیعہ کونسل کے نائب صدر اور قومی ترجمان مولانا جلال حیدر نقوی نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی ایسے کمانڈر تھے جنہوں نے داعش کی دہشت گردی کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ عراق اور شام کے لوگوں کے دلوں کو بھی فتح کیا آج عرب ممالک میں انکو ایک ہیرو کی طرح دیکھا جا رہا ہے ۔