ہیومن رائٹس واچ
-
غزہ کے اسکولوں پر اسرائیل کے مسلسل حملے
حوزہ/ ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے اتوار کو اعلان کیا کہ صرف پچھلے مہینے اسرائیلی فوج نے 16 اسکولوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
چین میں ہیومن رائٹس واچ کی نئی رپورٹ شائع/ مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتا جا رہا ہے
حوزہ/ چین میں ہیومن رائٹس واچ کی ایک نئی رپورٹ شائع ہوئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ چینی حکومت کس طرح اقیلتوں بالخصوص مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات بشمول مساجد پر اپنا کنٹرول بڑھا رہی ہے۔
-
المعمدانی اسپتال کے قتل عام پر ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ مشکوک ہے اور دشمن کی زبانی ہے
حوزہ/ لبنانی اسلامک ایکشن فرنٹ نے ایک بیان میں غزہ کی پٹی کے المعمدنی اسپتال میں صہیونی کے ذریعہ کی گئی بمباری اور قتل عام کے حوالے سے انسانی حقوق کی تنظیم (ہیومن رائٹس واچ) کی رپورٹ کی مذمت کی ہے۔
-
متحدہ عرب امارات کی شیعہ تارکین وطن کے ساتھ بد سلوکی؛ ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ
حوزہ/ ہیومن رائٹس واچ (یو این ایچ سی آر) نے شیعہ تارکین وطن کے ساتھ ظالمانہ سلوک کرنے پر متحدہ عرب امارات کے عہدے داروں کی مذمت کی ہے۔
-
اسرائیلی حکومت نسلی امتیازی سلوک کی مجرم، ہیومن رائٹس واچ
حوزہ/ ہیومن رائٹس واچ نے 123 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ میں صیہونی حکومت کو نسلی امتیاز سے تعبیر کرتے ہوئے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے اسرائیلی حکام پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا۔
-
سعودی عرب پر زیرحراست افراد کو رہاکرنے کے لیے دباؤ ڈالا جائے، ہیومن رائٹس واچ کا مطالبہ
حوزہ/ انسانی حقوق کی ایک تنطیم نے اظہار رائے کی آزادی کا حوالہ دیتے ہوئے سعودی عرب میں قیدیوں کی آزادی کے لیے بین الاقوامی دباؤ ڈالنےکا مطالبہ کیا۔