حوزہ/ عراقی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحییٰ رسول نے الکرمہ کے علاقے سے داعشی دہشت گرد گروہ کے رہنما کی گرفتاری کا اعلان کیا ہے ۔