یزیدی کردار
-
مکتب حسینی کا پیغام، الٰہی پیغام ہے، مولانا عابد حسین حافظی
حوزہ/ حجت الاسلام مولانا عابد حسین حافظی نے کہا کہ مکتب حسینی کا پیغام، الٰہی پیغام ہے، یعنی شعائر اللہ کا عملی مظاہرہ شعائر حسینی مشن کے تحت زندگی گزارنا ہے۔ شعائر حسینی کی حرمت کی بے توقیری حسینی پیغامات سے دوری ہے۔
-
مولانا شاہد اعظمی:
تقدسات امام حسین (ع) کی بے حرمتی کرنا یزیدی کردار اور حیوان صفت انسان کی علامت ہے
حوزہ / مولانا شاہد اعظمی نے کہا: تقدسات امام حسین علیہ السلام کی بے حرمتی کرنا یزیدی کردار اور حیوان صفت انسان کی علامت ہے۔
-
علامہ مقصود علی ڈومکی:
نائیجیریا میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عزاداروں کی شہادت نائیجیرین حکومت کے یزیدی کردار کا عکاس ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم و سربراہ عزاداری کونسل علامہ مقصود علی ڈومکی نے مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا: نائیجیریا میں سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں عزاداروں کی شہادت نائیجیرین حکومت کے یزیدی کردار کا عکاس ہے۔
-
امریکہ اور اسرائیل یزیدی کردار ادا کر رہے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا نے اپنے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر کے یزیدی فکر رکھنے والوں سے اظہار نفرت کرنا سنت حسینی ہے دنیا میں امریکہ اور اسرائیل یزیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔