حوزہ/ایرانی فلم ساز "مسعود بخشی" کی فلم "یلدا" کے اسکرین پلے کو بلغاریہ کے عالمی فلم میلے صوفیہ میں سب سے بہترین ایوارڈ سے نوازا گیا۔