حوزہ/ یمنی رہنماؤں نے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ کو یمن کے خلاف فوجی جارحیت کا ذمہ دار قرار دیا اور جارح ممالک کو امریکی سازشوں پر عمل پیرا بتایا۔