یورپی ملک
-
سپاہ پاسداران کرمانشاہ میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن؛ سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی طاقت اور ولایت مداری سے خوفزدہ ہے
حوزه/ صوبۂ کرمانشاہ ایران میں، سپاہ کے یونٹ حضرت نبی اکرم (ص) میں نمائندہ ولی فقیہ کے دفتری سربراہ نے کہا کہ جب دشمن اسلامی نظام کی کامیابیوں کے تحفظ اور حفاظت میں ولایت کی پیرو کار سپاہ پاسدارانِ انقلاب کی ہمہ جہت طاقت کو دیکھتا ہے تو وہ اس طرح کی نفرت انگیز حرکتیں کرتا ہے۔
-
مشرقی آذربائیجان کے سپاہ یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ:
دشمن عوام کو ناامید کرنے کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کرتا
حوزه/ مشرقی آذربائیجان ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے عاشورا یونٹ میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا کہ آج دشمن اپنی پوری طاقت سے عوام کو اسلامی جمہوریہ ایران کے نظام کے خلاف اکسانے کیلئے کوشش کر رہا ہے اور دشمن اپنے ناپاک منصوبوں کے حصول کیلئے کسی بھی سازش سے گریز نہیں کرے گا۔
-
شمالی خراسان ایران میں نمائندہ ولی فقیہ کے ثقافتی مشیر کی حوزه نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
ایران کے خلاف نظامی جنگ میں شکست کے بعد مغرب نے سیاسی جنگ کا سہارا لیا ہے، حجۃ الاسلام حسن یزدانی
حوزه/ حجۃ الاسلام یزدانی نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مشترکہ نظامی جنگ میں ذلت آمیز شکست کے بعد مغرب نے سیاسی جنگ کا سہارا لیا ہے۔
-
حجت الاسلام احمد واعظی یورپ میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر
حوزہ/ حجت الاسلام احمد واعظی کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا یورپ میں اسلامی طلبہ یونین ایسوسی ایشن میں نمائندہ مقرر کیا گیا۔
-
جامعه مدرسین حوزه علمیه قم:
اسلام دشمنی کے خلاف غیر ذمہ دارانہ رویہ اختیار نہیں کریں گے / وزارت خارجہ فوری طور پر رد عمل کا مظاہرہ کرے۔
حوزہ / جامعه مدرسین حوزه علمیه قم نے قرآن کی توہین اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خلاف توہین آمیز کارٹون شائع کرنے کے گھناؤنی اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ ایران:
آیت اللہ اعرافی کی جانب سے قرآن سوزی کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک بیان میں ، یورپ میں قرآن مجید کے جلائے جانے اور توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
قرآن پاک کی بے حرمتی، یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے
حوزه/سویڈن کے شہر مالمو میں قرآن کریم کو جلایا گیا جس کے بعد مشتعل عوام سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ:
آج میڈیا کے توسط سے شعائر حسینی کو دنیا تک پہنچانے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی کشمیری
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید مرتضی کشمیری نمائندہ حضرتآیتالله سیستانی نے مجالس ابا عبداللہ سے خطاب کرنے والے خطبا اور علمائے کرام سے مطالبہ کیا کہ وہ طبی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مومنین کو شعائر حسینی اور مقصد حسینی کی طرف دعوت دیں۔