یومِ پاکستان
-
پاکستان بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
حوزہ / پاکستان بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
پاک ایران تعلقات کی تاریخ میں پہلا موقع / تہران میں"آزادی ٹاور" پر پاکستانی پرچم کی عکاسی
حوزہ / ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم پاکستان کے موقع پر "آزادی ٹاور" کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی:
پاکستان؛ 23 مارچ یوم تجدید عہد، معاشی مسائل سمیت ملک کو تمام چیلنجز سے متحد ہو کر نکالنا ہوگا
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت پیغام جاری کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے امور خارجہ کے سربراہ کا یومِ پاکستان کے موقع پر پیغام
حوزه/ علامہ ڈاکٹر شفقت شیرازی نے کہا کہ آزادی کا جو تصور بانی پاکستان قائد اعظم حضرت محمد علی جناحؒ اور ان کی تحریکِ آزادی کے عظیم ساتھیوں نے دیا تھا بوجوہ ہم اس سے فاصلہ اختیار کرچکے ہیں۔
-
پاکستان کو کسی جرنیل نے نہیں، بلکہ ایک عوامی لیڈر نے عوامی طاقت سے حاصل کیا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا ہے کہ برصغیر کے مسلمانوں نے قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ کی قیادت میں 14 اگست 1947ء کو برطانوی غلامی سے آزادی حاصل کی۔
-
شیعہ علماء کونسل ضلع گجرات کے زیر اہتمام عظیم الشان شب قدر، یوم پاکستان اور قرآن کانفرنس کا انعقاد
حوزہ / شیعہ علماء کونسل ضلع گجرات کے زیر اہتمام امام بارگاہ حسینیہ میں عظیم الشان شب قدر، یوم پاکستان اور قرآن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
یوم پاکستان کے موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
قرارداد پاکستان بنیادی حقوق کی ضامن، 23 مارچ یوم تجدیدعہد کے طور پر منایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملکی ترقی اور استحکام کےلئے قرارداد پاکستان اور بابائے قوم کے فرمودات پر عمل کرنا ضروری ہے۔
-
پاکستانی عوام ہمیشہ سامراجی طاقتوں کے ہمیشہ مخالف رہے ہیں، مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
حوزہ / مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان زاہد مہدی نے 23 مارچ کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مذہب اسلام، انسان کو آزادی و حریت کا درس دیتا ہے۔
-
علامہ شبیر میثمی کی جامعۃ المنتظر میں 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے وفد کے ہمراہ جامعۃ المنتظر میں 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کی۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
پاکستان کا حصول محض کسی زمینی ٹکڑے کے لیے نہیں تھا بلکہ اس کا مقصد ایک ایسی اسلامی مملکت کا قیام تھا جو اپنے فیصلوں میں آزاد ہو
حوزہ/ او آئی سی کے اجلاس میں اسلامی ممالک کو درپیش مسائل پر نتیجہ خیز گفت وشنید کی ضرورت ہے۔ اس اجلاس کو خوش آئند تب ہی قرار دیا جا سکتا ہے جب اس کے ثمرات لبنان اور یمن سمیت ان مظلومین تک پہنچیں جو غاصبوں اور عالمی استعماری قوتوں کے شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔
-
یوم پاکستان پر جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں شاندار تقریب، پریڈ اور پرچم کشائی:
23مارچ یعنی قومی ارادوں کی فتح، تشکیل، مضبوطی واستحکام کا دن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداریِ امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ 23 مارچ صرف جھنڈے ،پریڈ اور رسموں کا دن نہیں ہے وہ آداب جو آزاد قوموں کے ہیں وہ ہمیں حاصل کرنے ہیں۔
-
23 مارچ کی عبرتیں اور درس تکمیلِ پاکستان
حوزہ/ اولاً مسلمانانِ برصغیر درخشاں ماضی صنعت علم اور ہنر کے مالک تھے۔سات سو سال تک حکومت کی مگر یہ حکومت مسلمانوں سے چھین لی گئی اور مسلمانوں کو ہر طبقے میں محکوم رکھا گیا اس کی اصل ترین وجہ عیاش حکمران جن کی حکمرانی پر عورتوں کے افکار حاکم تھے۔
-
پاکستان سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پوری قوم نے نے لازوال قربانیاں دی، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عالمی استکباری و استعماری قوتوں کو ڈنکے کی چوٹ پر یہ باور کرایا جائے کہ ہم ان کے کسی بھی حکم کے پابند نہیں، ہمیں قومی وقار اور ملکی مفاد ہر شے پر مقدم ہے۔
-
یوم پاکستان پر ہمیں اپنی صفوں میں اتحاد، نظم و ضبط کی ضرورت، حجت الاسلام محمد حسین حیدری
حوزہ/ صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان نے کہا کہ قرارداد پاکستان جہاں عوام کو وطن دوستی اور حب الوطنی کی طرف متوجہ کرتی ہے وہاں آئین کی بالادستی ،قانون پر عمل داری اور جمہوریت وانصاف جیسی ذمہ داریوں کی طرف رہنمائی کرتی ہے۔
-
مرکزی صدر آئی ایس او کا یومِ پاکستان پہ خصوصی پیغام:
ہم پاکستان کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں، برادر عارف حسین
حوزہ/ ہم دشمنان اسلام و پاکستان پر واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ پاکستان بنانے والے پاکستان کی سلامتی و استحکام کے لئے اپنا کرادر ادا کرنا جانتے ہیں، آئی ایس او کا ہر جوان ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کی محافظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے، پاکستان اسلام کا قلعہ ہے، اس کی حفاظت کیلئے اپنی جان کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کریں گے۔