حوزہ / پاکستان کے شہر لاہور میں حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں 76ویں یوم آزادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔