۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024

یوم االقدس

کل اخبار: 1
  • یوم االقدس؛ مظلومین فلسطینیوں سے پاکستانی کی اظہار یکجہتی

    یوم االقدس؛ مظلومین فلسطینیوں سے پاکستانی کی اظہار یکجہتی

    حوزہ/ القدس ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن کےمرکزی صدر حسن علی سجاد اور دیگر رہنماؤں نے کہا ہے کہ عالمی یوم القدس ظالم اور مظلوم کے درمیان تمیز کرنے کا دن ہے، مسئلہ فلسطین امت مسلمہ کا سب سے زیادہ اہم ترین مسئلہ ہے، جس سے ہم الگ نہیں ہو سکتے، مقبوضہ بیت المقدس کی آزادی کیلئے امت مسلمہ کو ایک ہوکر رہبر معظم سید علی حسینی خامنہ ای کی بابصیرت قیادت میں جدوجہد کرنی چاہیئے۔