حوزه/ قرآن کی نگاہ میں تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں۔ « انما المومنون اخوۃ» کے ذریعے نسل،نسب اور قومیت کے بجائے ایمانی اور اسلامی رشتہ کو معیار بنا کر سب کوبھائی قرار دیا گیا ہے۔
حوزہ/قرآن کریم نے تمام مومنین کو « انما المومنون اخوۃ» کے ذریعے نسل، نسب اور قومیت کے بجائے ایمانی اور اسلامی رشتے کو معیار بنا کر سب کو آپس میں بھائی قرار دیا ہے۔