حوزہ/ آیت اللہ شاہ چراغی نے کہا: عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے مسلمانوں کے درمیان کے اتحاد وحدت کا نتیجہ آزادی قدس اور اسرائیل کی نابودی ہے۔