یوم دفاع پاکستان
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ایک قوم اور یک جان ہو کر ارض پاک کا دفاع ضروری ہے
حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا:ارض پاکستان کی سلامتی اور خود مختاری کے دفاع کیلئے دی گئی قربانیاں اور خدمات قابل قدر ہیں۔ عوام کو امن و سکون کی فراہمی' انکے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
-
یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا پیغام
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے کہا کہ پاکستان اور پاکستانیوں کی آزادی و امن، شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے، یومِ دفاع سرحدوں کی حفاظت کا حق اور ملک دشمن باطل قوتوں کے خلاف سینہ سپر ہونے کا نام ہے۔
-
اسلام آباد پریس کلب میں شہدائے القدس کانفرنس کا انعقاد؛
مسئلہ فلسطین کا دفاع پاکستان کا دفاع ہے
حوزہ/ "فلسطینی قوم شہید قاسم سلیمانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی، تحریک آزادی فلسطین کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا"۔ کانفرنس میں جنرل (ر) عبدالقیوم ، حامد میر، علامہ ناصر عباس جعفری، ڈاکٹر خالد قدومی، مفتی گلزار نعیمی، عبد اللہ گل، عبد الحمید لون، آصف تنبولی، ارسلان ایاز، ڈاکٹر صابر ابو مریم اور دیگر کا خطاب
-
شیخ محسن عباس مقپون:
اپنا دفاع کرنا اور دشمن سے محفوظ رہنا ہر ذی روح موجود کا حق ہے
حوزہ / یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول حسین آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
سرحدوں کی حفاظت کرنا فوج کی جبکہ نظریات کی حفاظت کرنا قوم و ملت کی ذمہ داری ہے، مولانا شیخ ذوالفقار علی انصاری
حوزہ / شیخ ذوالفقار علی انصاری نے کہا: یومِ دفاع کی مناسبت سےافواج پاکستان اور وطن عزیز کے دفاع میں شہید ہونے والےشہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ۔
-
مذہبی منافرت کا درس دینے والے ایک بدتر دشمن سے بھی زیادہ خطرناک ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ملک میں موجود تکفیری عناصر یہود و ہنود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر وطن عزیز کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔شدت پسند نظریات کے حامل ملک دشمن قوتوں کے آلہ کار ایسے ذہن ساز ہیں جو دہشت گردی کا نصاب پڑھا کر ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف جنگجو تیار کرتے ہیں۔اگر انہیں قابو نہ کیا گیا تو ملک پر ایک نئی آفت مسلط ہو جائے گی۔
-
6ستمبر کا دن ہمارے شہدا اور غازیوں کی بے مثال بہادری و قربانیوں کا غماز ہے، کنیز فاطمہ علی
حوزہ/ اس دن اہل پاکستان نے بے مثال قومی اتحاد کا مظاہرہ کیا اور اہل پاکستان دشمن کی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوئے۔