یوم عاشور
-
پاکستان بھر میں 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد / مجالس و عزاداری کا سلسلہ جاری
حوزہ / پاکستان بھر میں 10 محرم الحرام کے موقع پر چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد ہو گئے ہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
مشن حسین (ع) اور اسلام کے عادلانہ نظام کیلئے جدوجہد کو جاری رکھا جائے
حوزہ / علامہ ساجد نقوی نے کہا: واقعہ کربلا میں اِس قدر ہدایت و رہنمائی اور جاذبیت ہے کہ وہ ہر دور کے ہر انسان کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔
-
حسین ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ / علامہ محمد امین شہیدی نے راولپنڈی میں یوم عاشور کے مرکزی جلوس سے خطاب میں کہا: حسین ابن علیؑ کی طرف متوجہ ہونے والا ہر شخص حسینی ہے۔
-
پاکستان میں یوم عاشور کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کا شاندار منظر
حوزہ / پاکستان کے شہر کراچی میں یوم عاشور کے موقع پر اتحاد بین المسلمین کا شاندار منظر دیکھنے کو ملا جب شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہو گئے۔
-
دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے یوم عاشور کا مرکزی جلوس اور مجلس شام غریباں کا انعقاد
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس کی جانب سے سے سالانہ مرکزی جلوس یوم عاشور اور مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا۔
-
پاکستان، کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس
حوزہ/ نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور انکی آل و اصحاب کی اسلام کی سربلندی اور حق و صداقت کیلئے میدان کربلا میں دی گئی عظیم قربانی کی یاد میں کراچی سمیت ملک بھر میں 10 محرم الحرام یوم عاشور کی مجالس و جلوس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔