۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

یوم عظمت اہل بیتؑ

کل اخبار: 1
  • خاندان رسالت پر کسی کو انگلی اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے، علامہ احمد اقبال رضوی

    خاندان رسالت پر کسی کو انگلی اٹھانے کی اجازت نہیں دیں گے، علامہ احمد اقبال رضوی

    حوزہ/ ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام اس گھرانے کا نام ہے جس کی طہارت کی گواہی خدا تعالیٰ نے قران میں دے رکھی ہے۔ جو شرپسند عناصر مذہب کے نام پر اہلبیت کی شان میں گستاخی کرتے ہیں وہ یا تو بیمار ذہین ہیں یا پھر یہود و نصاری کے آلہ کار ہیں جو وطن عزیز میں مذہبی منافرت کا ایک نیا طوفان کھڑا کرنے کے لیے ہاتھ پاوں مار رہے ہیں۔