حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: یوم غدیر تاریخ اسلام میں بے پناہ اہمیت رکھتا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام کی امامت کا اعلان دراصل ایک نظام کا اعلان ہے۔
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یوم غدیر کی بابرکت ساعتوں میں تجدیدعہدکریںکہ ہمیں دین اسلام کی سربلندی و ترویج کیلئے حضرت علی ابن ابی طالب ؑکی سیرت و کردار کو نمونہ عمل بنانا ہوگا۔