یوگی حکومت
-
اترپردیش میں مدارس کا سروے؛ دارالعلوم دیوبند سمیت درجنوں مدارس مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں
حوزہ/ اترپردیش میں ریاستی حکومت نے مدارس کا سروے کرایا، جس کے مطابق ملک کا معروف مدرسہ دارالعلوم دیوبند سمیت تقریبا تین سو مدارس، اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں ہے۔
-
اتر پردیش میں مدارس کا سروے؛ علی گڑھ میں غیر قانونی طور پر 103 مدارس چل رہے ہیں
حوزہ/ حکومت کی ہدایت پر غیر قانونی طور پر چلنے والے مدارس کی چھان بین کے لیے سروے کا کام کیا گیا ہے، ضلع میں 103 مدارس غیر قانونی طور پر چل رہے ہیں۔
-
ہندوستان؛ اتر پردیش حکومت کے حکم پر ’غیر تسلیم شدہ‘ مدارس کا سروے آج سے شروع
حوزہ/ اتر پردیش میں یوگی حکومت کے حکم پر غیر تسلیم شدہ مدراس اسلامیہ کا سروے آج سے شروع کر دیا گیا ہے۔
-
اتر پردیش میں نام بدلنے کا کھیل پھر شروع، یوگی کو مسلم نام پسند نہیں
حوزہ/ جب بھی اتر پردیش میں ترقی کا مسئلہ اٹھتا ہے تو اس ریاست کی یوگی حکومت شہروں، گاؤں، محلوں اور اب یوپی کی سڑکوں کے نام بدلنے لگتی ہے۔
-
آیا قانون سازی کے ذریعہ آبادی پر قابو ممکن ہے؟
حوزہ/ سوال یہ بھی پیدا ہوتاہے کہ اگر بڑھتی ہوئی آبادی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں رکاوٹ ہے تو پھر مرکزی حکومت ’ نئی آبادی پالیسی‘ کے نفاذ میں دلچسپی کیوں نہیں لے رہی ہے ؟ کیا فقط اترپردیش کی بڑھتی ہوئی آبادی ریاست کے لیے خطرناک ہے ؟
-
امام جمعہ لکھنؤ:
سرکار کے ذریعہ راتوں رات شیعہ وقف بورڈ کے الیکشن کے اعلان، مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ چئیرمین بنائے جانے کی سازش، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام جمعہ لکھنؤ نے کہا کہ توہین قرآن کے مجرم مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین بنانے کے لیے سرکار کے کچھ افسران ،پرانے متولی اور کچھ مولوی ایک بار پھر سرگرم ہیں۔
-
اترپردیش شیعہ وقف بورڈ میں 20 اپریل کو انتخابات ہوں گے
حوزہ/ یوگی حکومت نے شیعہ وقف بورڈ میں منتظم مقرر کرنے کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔ بدھ کی رات کو حکومت نے یہ فیصلہ لیتے ہوئے پرنسپل سکریٹری اقلیتی بہبود کو شیعہ وقف بورڈ کے منتظم کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ حکومت نے یہ فیصلہ ہائی کورٹ میں چل رہی شیعہ وقف بورڈ انتخابات سے متعلق سماعت کے پیش نظر لیا ہے۔ شیعہ وقف بورڈ میں 20 اپریل کو انتخابات کرائے جائیں گے۔
-
ہندوستان؛ شیعہ وقف بورڈ میں ایڈمنسٹریٹر کی تقرری پر ہائیکورٹ کی سرزنش، حکومت سے جواب طلب
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد شیعہ وقف بورڈ میں انتخابات کروائے، ساتھ ہی وقف اور محکمہ اقلیتی بہبود کے خصوصی سکریٹری کی سطح کے افسران بھی 25 مارچ کو عدالت کو بتائیں کہ اس سمت میں کیا کارروائی کی گئی ہے۔
-
اتر پردیش؛ تبدیلی مذیب بل اسمبلی میں منظور
حوزہ/ یوگی حکومت نے 24 نومبر 2020 کو 'جبرا مذہب تبدیلی آرڈیننس' کو منظوری دی تھی اور آج بجٹ سیشن کے دوران اسمبلی میں وہ پاس ہو گیا ہے۔ تاہم، اس بل کو قانون ساز کونسل میں پاس کرانے کے بعد اسے دستخط کے لیے گورنر کے پاس بھیجا جائے گا، اس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔