۷ مهر ۱۴۰۳
|۲۴ ربیعالاول ۱۴۴۶
|
Sep 28, 2024
یکجہتی غزہ و فلسطین کانفرنس
کل اخبار: 1
-
ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے 6 اکتوبر کو یکجہتی غزہ و فلسطین کانفرنس کے لیے دعوتی مہم کا آغاز
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے زیر اہتمام مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں 6 اکتوبر کو کوئٹہ میں ہونے والی عظیم الشان (یکجہتی غزہ و فلسطین کانفرنس) کی دعوتی مہم کے سلسلے میں کوئٹہ کی اہم شخصیات و پارٹیوں کے ذمہ داران کو دعوت دی گئی۔