یکساں سول کوڈ (5)
-
ہندوستاناتراکھنڈ میں نافذ یکساں سول کوڈ کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
حوزہ/ مولانا ارشد مدنی نے اس قانون کو تعصب پرمبنی قرار دیا، مولانا محمود مدنی نے بھی مخالفت کی، کہا: مسلمانوں کو یو سی سی منظور نہیں۔
-
ہندوستانیکساں سول کوڈ ملک کے اتحاد کے لیے بڑا خطرہ: جمعیت علمائے ہند
حوزہ/ مولانا ارشد مدنی کی جمعیت علمائے ہند آج لا کمیشن کو اپنی رائے بھیجے گی، کہا گیا ہے کہ مسلمان ایسے کسی قانون کو قبول نہیں کریں گے جو شریعت کے خلاف ہو۔
-
ہندوستانیکساں سول کوڈ،نفع کم نقصان زیادہ : حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ
حوزہ/ انہوں نے کہا: دفعہ 370 ہٹا نے سے کشمیری پنڈتوں اور دہشت گردی کا شکار،اقتصادی و معاشی طور سے پریشان حال کشمیری عوام کا کیا فائدہ؟ تین طلاق کے خلاف قانون بنانے سےمجموعی اعتبار سے مسلمان خواتین…
-
ہندوستانآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ "یکساں سیول کوڈ" کے خلاف میدان میں اترا
حوزہ/ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے حکومت سے صاف کہا کہ وہ یکساں سول کوڈ کا خیال ترک کردے، ملک کے آئین میں ہر شخص کو اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی ہے۔
-
ہندوستانیکساں سول کوڈ ناقابل قبول اور ملک کے لئے نقصاندہ:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
حوزہ,حکومت نے جو یکساں سول کوڈ کا شوشہ چھوڑا ہے، وہ نہ صرف مسلمانوں بلکہ ملک کی تمام اقلیتوں اور اکثر قبائلی گروہوں کے لئے ناقابل قبول ہے