یکساں قومی نصاب (9)
-
پاکستاندشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود آج بھی شیعہ سنی آپس میں متحد ہیں، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور میلاد امام جعفر صادق علیہ السلام کی مناسبت سے کنب ضلع خیرپور میں اتحاد بین المسلمین ریلی…
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس اہم فیصلے؛
پاکستاننصاب تعلیم متنازعہ نہیں قومی ہونا چاہیے جو تمام طبقات کیلئے قابل قبول ہو
حوزہ/ شیعہ علماءکونسل پاکستان کی مرکزی عاملہ کا اجلاس قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی زیر صدارت منعقد ہوا جسمیں قومی نصاب تعلیم کو یکساں و متفقہ بنانے پر زور دیا گیا اور زائرین پالیسی،…
-
پاکستانشیعہ اور سنی پاکستان کی اکثریت ہیں، لیکن ایک چھوٹا سا ناصبی گروہ ان دونوں مکاتب پر اپنی فکر مسلط کرنے کیلئے کوشاں ہے، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ لاہور میں کابینہ کے عہدیداروں سے خطاب میں کہا کہ یکساں قومی نصاب کے نام پر ناصبیت کو فروغ دینے کی سازش کی جا رہی ہے، اس کیلئے ایک کالعدم تنظیم فعالیت دکھا رہی ہے اور ناصبیت اور متنازع شخصیات…
-
پاکستانعلامہ مقصود علی ڈومکی کی اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ اکبر حسین سے ملاقات؛ نصاب سمیت اہم قومی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان اور کنوینئر نصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی نے اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانعلامہ مقصود ڈومکی کی علامہ افتخار حسین نقوی سے ملاقات؛ اہم قومی امور پر تبادلہ خیال
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کے کنونیر نصاب کمیٹی علامہ مقصود علی ڈومکی اور مرکزی سیکریٹری ایمپلائز ونگ ملک اقرار حسین نے ممتاز عالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی سے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔
-
پاکستاناسلام آباد؛ قومی نصاب تعلیم کے حوالے سے شیعہ علماء کونسل کا اہم اجلاس
حوزہ/قومی نصاب تعلیم کے حوالے سے شیعہ علماء و زعماء پاکستان کا ایک اہم اجلاس حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید افتخار حسین نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
-
پاکستانیکساں قومی نصاب قرآن و سنت، قومی وحدت کے منافی ہے، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان
حوزہ/ اجلاس میں کہا گیا کہ تعلیمی نصاب میں مشترکات پر توجہ دی جائے، نفرت اور اختلاف پیدا کرنے والے امور کو شامل نہ کیا جائے شاتھ ہی درود میں شامل عبارت کی تائید قرآن و سنت سے نہیں ہوتی، درست…
-
-
پاکستانوفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی مرکزی کابینہ کا اجلاس 21 جو ن کو طلب
حوزہ/ یکساں قومی نصاب، وقف املاک بورڈ ایکٹ ،مدارس کی رجسٹریشن کے معاملات ایجنڈے میں شامل۔