۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
یکساں نظام تعلیم
کل اخبار: 1
-
کراچی؛ مخصوص مکتبہ فکر کی مذہبی تعلیمات کے پرچار کے لئے یکساں نظام تعلیم کا ڈھنڈورا پیٹا جا رہا ہے، علامہ صادق جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ مدرسہ، سرکاری اور نجی تعلیمی نظام میں یکسانیت کے لئے جو نظام تعلیم شروع کیا گیا تھا، نصاب کی تدوین کے بعد مواد کا جائزہ لینے سے واضح نظر آرہا ہے کہ یہ پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں سے متصادم، دینی اقدار کے برعکس، اسلام کی مستند تاریخ کے منافی اور معتبر شخصیات کے احترام سے دانستہ اعراض پر مبنی ہے۔