حوزہ/گلگت بلتستان کے 78 ویں یومِ آزادی کی مناسبت سے آج جی بی کے تمام اضلاع میں جشنِ آزادی کی تقاریب منعقد ہوں گی، جبکہ آج خطے بھر میں عام تعطیل ہے۔