حوزہ/ غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ کے تحقیقی مرکز کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ 18 ماہ کے دوران اسرائیلی فوج میں خودکشی کی کوششوں کی شرح خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے۔