حوزہ/ عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق، گیلانت اور آئزنکوت نے جنگی کابینہ میں نتن یاہو کے خلاف اتحاد بناکر قابض حکومت کی مشکلات میں اضافہ کردیا ہے۔