حوزہ/پاکستان کےمعاشی،سیاسی اور اقتصادی استحکام کو تباہ کرنا ان عالمی قوتوں کے لیے نفع بخش ہے جو طاقت کے توازن کو مغرب سے مشرق کی جانب منتقل ہونے سے روکنا چاہتی ہیں۔
حوزہ/ پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ انتہاء پسند ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کی سازشوں میں مصروف ہیں،اہلسنت اسلام و ملک کے خلاف کسی سازش کو کامیاب ہونے نہیں دینگے۔