۱۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۶ شوال ۱۴۴۵ | May 5, 2024

17 رمضان المبارک

کل اخبار: 3
  • جنگ بدر اور اس کے اسباب

    17رمضان المبارک جنگ بدر:

    جنگ بدر اور اس کے اسباب

    حوزه/ جنگ بدر کفار قریش اور مسلمانوں کے درمیان دوسری ہجری ۱۷ رمضان المبارک سے ۲۱ تک بدر کے مقام پر لڑی جانے والی حنگ کا نام ہے۔ بدر اصل میں قبیله جُهَیْنَہ کے کسی شخص کا نام تھا جس نے مکہ اور مدینہ کے درمیان ایک کنواں کھودا اور بعد میں اس علاقه اور کنواں دونوں کو بدر کہا جانے لگا تھا اسی نسبت سے جنگ کا نام بھی بدر معروف ہوا۔

  • جنگِ بدر اسلام اور کفر کا پہلا تاریخی معرکہ

    ۱۷ رمضان المبارک جنگِ بدر کی عظیم فتح کا دن:

    جنگِ بدر اسلام اور کفر کا پہلا تاریخی معرکہ

    حوزہ/رسول اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ کی مکی زندگی مشرکین اور کفار مکہ کی جانب سے اذیت، آذار، سختی، مشکلات اور شکنجوں سے عبارت ہے، بالاخر حکم خدا سے آپ نے مسلمانوں کے ہمراہ مدینہ منورہ ہجرت کی یوں مدینہ دارالاسلام اور مہاجرین و انصار آپس میں بھائی بن گئے اور رسول اکرم کی رہبری میں اسلامی ریاست کا قیام عمل میں آیا۔

  • 17 رمضان المبارک کہ جس میں جنگ بدر لڑی گئی

    17 رمضان المبارک کہ جس میں جنگ بدر لڑی گئی

    حوزہ/ جنگ بدر جو نصف روز سے زیادہ جاری نہ رہی صدر اول کا ایک اہم ترین واقعہ ثابت ہوئی؛ یہاں تک کہ رسول خدا(ص) نے فرمایا: "کبھی بھی شیطان اتنا عاجز اور چھوٹا نہ تھا جتنا کہ روز عرفہ کو عاجز اور چھوٹا ہوجاتا ہے، سوائے یوم بدر کے"۔