۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
23 مارچ یوم قرارداد پاکستان
کل اخبار: 3
-
یوم پاکستان پر جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور میں شاندار تقریب، پریڈ اور پرچم کشائی:
23مارچ یعنی قومی ارادوں کی فتح، تشکیل، مضبوطی واستحکام کا دن ہے، علامہ سید جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداریِ امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ 23 مارچ صرف جھنڈے ،پریڈ اور رسموں کا دن نہیں ہے وہ آداب جو آزاد قوموں کے ہیں وہ ہمیں حاصل کرنے ہیں۔
-
پاکستان؛ ہم ذاتی مفاد کے بجائے ملکی مفاد کو اپنا اولین فریضہ سمجھیں، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ ایس یو سی سندھ کے صدر نے کہا کہ ہم علامہ اقبال اور قائد اعظم (رہ) جیسی شخصیات کے فلسفہ آزادی پر عمل کرتے ہوئے ان مشکلات سے چھٹکارا حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ یہ ہستیاں جذبہ انسانیت اور حب الوطنی سے سرشار تھیں۔
-
یوم قرارداد پاکستان قوم کا اپنے نظریے سے تجدید عہد کا دن ہے، محترمہ سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین اور رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ 23 مارچ یوم قرارداد پاکستان ایک عظیم الشان تاریخی دن ہے جو برصغیر کے مسلمانوں کے جوش و جزبہ اور الگ مملکت کے حصول کے لیے کی گئ جدوجہد کی یاد دلاتا ہے یوم پاکستان دراصل شہدائے پاکستان سے تجدید عہد کا دن ہے نظریہ پاکستان جو کہ دراصل نظریہ اسلام ہے اسے زندہ کرنے کا دن ہے۔