۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

25 محرم

کل اخبار: 3
  • امام سجادؑ کی دعاؤں کا ایک ایک فقرہ عالم بشریت کیلئے سرمایہ نجات ہے:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    امام سجادؑ کی دعاؤں کا ایک ایک فقرہ عالم بشریت کیلئے سرمایہ نجات ہے:علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

    حوزہ/ انہوں نے کہا : امامؑ کے صبر و استقلال نے پایہ تخت یزید کو ہلا کر رکھ دیا، خونخوار اموی حکمران آپ کے پیغام ولایت سے خائف رہتے تھے یہی وجہ بنی کہ زمین پر خدا کی حجت اور پاکیزہ ہستی کو زہر دلوا کر شہید کردیا گیا ہے۔

  • ہاں یہ وہی ساجد علیہ السلام تھا

    ہاں یہ وہی ساجد علیہ السلام تھا

    حوزہ/ واقعہ کربلا کے بعد وہ کون سی شخصیت ہے جس نےشھدائے کربلا کی یاد تازہ رکھنے کے کوشش کی دنوں کو روزے رکھے  اور راتوں کو عبادت خداوندی میں گذارا افطار کے وقت جب خادم کھانا اور پانی پیش کرتا تو جو اپنے بابا کی بھوک و پیاس اور غربت کو یاد کرکے گریہ و زاری کرتا ؛ اور یہ کہتا : میں کیسے کھانا کھا لوں جبکہ میرا بابا بھوکا و پیاسا کربلا میں شھید کردیا گیا۔

  • امام سجاد علیہ السلام کی احادیث شریفہ

    امام سجاد علیہ السلام کی احادیث شریفہ

    حوزہ/ فرزند رسول امام زین العابدین علیہ السلام کی تاریخ شہادت کے سلسلے میں مختلف روایات پائی جاتی ہیں تاہم سبھی تواریخ محرم میں ذکر ہوئی ہیں۔ بعض روایات کے مطابق ۱۲ محرم، بعض کے مطابق ۱۸ محرم جبکہ بعض روایات کی بنا پر ۲۵ محرم کو آپ کی شہادت واقع ہوئی ہے۔ اسکے علاوہ بعض روایات کے آپ کے سالِ شہادت کو ۹۴ ہجری جبکہ بعض نے ۹۵ ہجری نقل کیا ہے۔ شہادت کے وقت آپ کی عمر مبارک ستاون برس کی تھی۔ اس مناسبت پر آپ کی چند ایک احادیث شریفہ ملاحظہ فرمائیے۔